• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی پولیس کا بیت المقدس سے دو بم ساز گرفتار کرنے کا دعویٰ

جمعرات 08-06-2017
in فلسطین
0
0Pala7450
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے مقبوضہ بیت المقدس سے دو فلسطینی نوجوانوں کو حراست میں لیا گیا ہے جن پر دھماکہ خیز مواد تیار کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی پولیس کی ترجمان لوبا السمری نے ایک بیان میں بتایا کہ پولیس نے مشرقی بیت المقدس کے ابو دیس قصبے سے دو مشتبہ بم ساز فلسطینیوں کو حراست میں لیا گیا ہے۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ ملزمان  کی جانب سے قائم کردہ بم تیار کرنے والی  فیکٹری ، دھماکہ خیز مواد کے لیے استعمال ہونے والا خام مواد اور تیار شدہ دستی بم بھی قبضے میں لیے گئے ہیں۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ حراست میں لیے گئے فلسطینی نوجوانوں پر فوجیوں اور پولیس پر بم پھیکنے میں ملوث ہونے کا بھی الزام عائد کیا گیا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی پولیس کا بیت المقدس سے دو بم ساز گرفتار کرنے کا دعویٰ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.