• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی پولیس نے فلسطینیوں کے لیے مسجد اقصیٰ بند کر دی

جمعرات 29-06-2017
in فلسطین
0
0Pala7642
0
SHARES
4
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صہیونی فوج نے آج جمعرات کو صہیونی آباد کاروں کو قبلہ اوّل میں داخل ہونے کے لیے فول پروف سیکیورٹی فراہم کی جب کہ دوسری طرف فلسطینی شہریوں کو قبلہ اوّل میں داخل ہونے سے روک دیا گیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق عینی شاہدین نے بتایا کہ صہیونی پولیس نے مقامی وقت کے مطابق دن دس بجے مسجد اقصیٰ کے سوائے ایک کے باقی تمام دروازے بند کردیے۔ صرف ایک مراکشی دروازہ کھلا رکھا گیا جہاں سے صہیونی آباد کار بڑی تعداد میں مسجد اقصیٰ میں داخل ہوتے اور مذہبی رسومات ادا کرتے رہے۔ اس موقع پر بیت المقدس کے اسرائیلی پولیس چیف یوری لیوی بھی موجود تھے۔

عینی شاہدین نے بتایا کہ صہیونی فوج کی طرف سے صہیونی آباد کاروں کی موجودگی کے دوران تمام فلسطینیوں کے قبلہ اوّل میں داخل ہونے پر پابندی عائد کردی تھی۔ بعد ازاں چالیس سال سے زائد عمر کے فلسطینیوں کو مسجد اقصیٰ میں جانے کی مشروط اجازت دی گئی تھی۔

عینی شاہدین نے بتایا کہ صہیونی آباد کاروں کی آمد کے وقت مسجد اقصیٰ میں بڑی تعداد میں مسلمان نمازی موجود تھے۔ اسرائیلی پولیس نے مسجد کے دروازے بند کرکے فلسطینی نمازیوں کو ایک ہال میں بند کردیا اور کسی فلسطینی کو باہر جانے کی جازت بھی نہیں دی گئی۔

خیال رہے کہ نام نہاد ہیکل سلیمانی ک پرچارک صہیونی تنظیم اور اسرائیلی وزیر زراعت اوری ارائیل نے گذشتہ روز صہیونی آباد کاروں سے مطالبہ کیا تھا کہ وہ جمعرات کو زیادہ سے زیادہ تعداد میں مسجد اقصیٰ میں داخل ہو کر مذہبی رسومات ادا کریں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی پولیس نے فلسطینیوں کے لیے مسجد اقصیٰ بند کر دی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.