• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی پولیس نے تاریخی فلسطینی قبرستان کی مرمت پر پابندی عائد کر دی

اتوار 23-10-2016
in فلسطین
0
0Pala4784
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی پولیس نے فلسطین کے شمالی شہر الجلیل میں واقع تاریخی اسلامی قبرستان ’’رمیہ‘‘ کی تعمیر و مرمت پر پابندی عائد کر دی اور مرمت کے لیے جاری کام رکوا دیا گیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق شمالی فلسطین کے علاقے الجلیل میں واقع ’’رمیہ‘‘ قبرستان ٹوٹ پھوٹ کا شکار تھا۔ مقامی فلسطینی شہریوں نے اپنی مدد آپ کے تحت حال ہی میں قبرستان کے تحفظ کے لیے اس کے گرد دیوار لگانے اور ٹوٹی قبریں دوبارہ مرمت کرنے کی مہم شروع کی تھی۔ اسرائیلی پولیس نے قبرستان کی مرمت میں مصروف شہریوں کو دھمکیاں دیتے ہوئے انہیں مرمتی کام سے روک دیا۔

عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ اسرائیلی پولیس نے قبرستان کی مرمت میں سرگرم ایک کارکن صالح سواعد کو حراست میں لے لیا۔ خیال رہے کہ ’’رمیہ‘‘ قصبہ شمالی فلسطین کے الجلیل شہر کاحصہ ہے۔ اسرائیل اس قصبے کو تسلیم نہیں کرتا۔ یہی وجہ ہے کہ یہاں کے فلسطینی باشندوں کو اسرائیلی انتظامیہ کی طرف سے طرح طرح کی پابندیوں اور انتقامی کارروائیوں کا سامنا رہتا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی پولیس نے تاریخی فلسطینی قبرستان کی مرمت پر پابندی عائد کر دی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.