• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی پولیس اہلکار نےفلسطینی بچہ گاڑی تلے روند ڈالا

اتوار 14-05-2017
in فلسطین
0
0Pala7162
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس شہر میں تاریخی باب العامود کے مقام پر اسرائیلی پولیس اہلکار نے ایک فلسطینی بچے کو اپنی گاڑی تلے روند کر شدید زخمی کردیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق عینی شاہدین نے بتایا کہ ایک اسرائیلی پولیس اہلکار نے فلسطینی بچے کو اپنی گاڑی تلے روندا اور خود فرار ہوگیا۔ گاڑی کی ٹکر سے شدید زخمی بچے کو ایمبولینس کی مدد سے اسپتال منتقل کیا گیا ہے جہاں اس کی حالت تشویشناک بیان کی جاتی ہے۔

خیال رہے کہ فلسطینی صہیونی آباد کاروں، فوجیوں اور صہیونی پولیس اہلکاروں کی جانب سے فلسطینی شہریوں کو دانستہ طور پرگاڑیوں تلے کچلنے کے واقعات معمول کا حصہ ہیں۔ آئے روز اس غرب اردن اور بیت المقدس میں اس طرح کی خبریں آتی ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی پولیس اہلکار نےفلسطینی بچہ گاڑی تلے روند ڈالا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.