• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی فورسز کی شہید فلسطینی کے گھر پر چڑھائی، گاڑی ضبط

منگل 25-10-2016
in فلسطین
0
0Pala4803
0
SHARES
0
VIEWS

الخلیل – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں سعیر کے مقام پر واقع ایک شہید فلسطینی کے خاندان کے مکان پر اسرائیلی فوج نے چھاپہ مارا اور گھر میں خواتین اور بچوں کو زد و کوب کرنے کے ساتھ توڑپھوڑ کی اور آخر میں گھر میں کھڑی گاڑی ضبط کر لی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق سوموار کے روز اسرائیلی فوج کی بھاری نفری نے شہید فلسطینی موید عونی جبارین کے گھر پر دھاوا بول دیا اور گھر میں گھس کر توڑپھوڑ کی اور اہل خانہ کے استعمال کے لیے رکھی گئی گاڑی بھی قبضے میں لے لی۔

صہیونی فوج کی جانب سے شہید فلسطینی کے گھر پر دھا وا بولنے اور گاڑی ضبط کیے جانے کے بارے کی وجہ بیان نہیں کی گئی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی فورسز کی شہید فلسطینی کے گھر پر چڑھائی، گاڑی ضبط،palestine
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.