• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی فوج کے ہاتھوں مزید فلسطینیوں کے مزید دو گھر مسمار

بدھ 25-10-2017
in فلسطین
0
0Pala6168
0
SHARES
1
VIEWS

مقبوضہ النقب – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج اور مقامی انتظامیہ نے فلسطین کے جزیرہ نما النقب کے  جنوب میں فلسطینی شہریوں کے دو مکانات غیرقانونی قرار دے کر مسمار کردیے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق صیہونی فورسز نے جزیرہ نما النقب کے علاقے وادی النعم میں فلسطینی شہریوں کے دو گھر غیرقانونی قرار دے کر انہیں مسمار کرڈالا۔

خیال رہے کہ اس کالونی میں رہائش پذیر فلسطینی عرب شہریوں کی تعداد 15 ہزار سے زائد ہے۔ صیہونی ریاست اس بستی کو غیرقانونی قرار دیتی ہے۔

اسرائیلی فوج نے جزیرہ النقب میں نہ صرف دو گھر مسمار کرڈالے بلکہ الزرنوق قصبے میں فلسطینیوں کی زمین کے گرد لگائی گئی حفاظتی باڑ بھی مسمار کردی۔

وادی النعم کی مقامی کمیٹی کے چیئرمین یوسف الزیادین نے بتایا کہ مقامی فلسطینی شہریوں کی گھروں کی مسماری، آبادی کو زدو کوب کرنا، ڈرانا دھمکانا اور انہیں علاقہ بدر کرنے کی سازشیں روز کا معمول بن چکی ہیں۔

گذشتہ روز بھی صیہونی فوج نے دو فلسطینی خاندانوں کے گھر بلڈوزروں کی مدد سے مسمار کردیے اور یہ دعویٰ کیا کہ دونوں مکانات صیہونی حکام کی اجازت کے بغیر تعمیر کیے گئے تھے۔

الزیادین کا کہنا ہے کہ مکانات کی مسماری کے مناظر ننھے منھے فلسطینی بچوں نے بھی اپنی آنکھوں سے دیکھے۔ بچوں کی نفسیات پر بھی اس طرح کی کارروائیوں کے غیرمعمولی منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں۔

ان کا کہنا ہے کہ فلسطینی شہریوں کے مکانات اور املاک کی مسماری صیہونی ریاست کی بد ترین نسل پرستی اور فلسطینی آبادی پر نفسیاتی تشدد ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی فوج کے ہاتھوں مزید فلسطینیوں کے مزید دو گھر مسمار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.