• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی فوج کے آنسوگیس کے گولے سے دو فلسطینی بچے شدید زخمی

منگل 17-10-2017
in فلسطین
0
0Pala8919
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) بیت المقدس کے ایک مقامی سماجی کارکن یوسف عبید نے بتایا کہ اسرائیلی فوج نے العیساویہ میں اسکولوں میں چھٹی کے وقت دھاوا بولا اور فلسطینی بچوں کو تشدد کا نشانہ بنایا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق انہوں نے بتایا کہ اسکول کے بچوں نے اسرائیلی فوج کی غنڈہ گردی اور بلا جواز طاقت کے استعمال کے خلاف احتجاج کیا۔ صہیونی فوج نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے ان پر لاٹھی چارج کیا، ربڑ کی دھاتی گولیوں سے نشانہ بنایا اور ان پر آنسوگیس کی شیلنگ کی۔

آنسوگیس کا ایک شیل لگنے سے 14 سالہ مسلک جواد مصطفیٰ اور 11 سالہ ایک دوسرا بچہ زخمی ہوگئے۔ دونوں کو زخمی حالت میں بیت المقدس کے ’ھداسا‘ اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

مقامی فلسطینی شہریوں کا کہنا ہے کہ صیہونی فوج نے بلا جواز نہتے شہریوں کو تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ فلسطینی شہری آبادیوں پراسرائیلی فوج کے دھاوے روز کا معمول ہیں۔ صیہونی حکام نہتے فلسطینیوں پر اشتعال انگیز انداز میں حملے کرتے اور انہیں تشدد کا نشانہ بناتے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی فوج کے آنسوگیس کے گولے سے دو فلسطینی بچے شدید زخمی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.