• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی فوج کی کارروائی، الخلیل سے دو فلسطینی بچے گرفتار

منگل 14-11-2017
in فلسطین
0
0Pala9237
0
SHARES
0
VIEWS

الخلیل – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صیہونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں گھر گھر تلاشی کی کاروائیوں میں دو کم عمر فلسطینی بچوں کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقامات پر منتقل کر دیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فوج کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ دو فلسطینی بچوں کو پرانے بیت المقدس سے گرفتار کیا گیا ہے۔

ادھر عینی شاہدین نے فلسطین کی سرکاری خبر رساں ایجنسی ’وفا‘ کو بتایا کہ صیہونی فوج نے پرانے بیت المقدس شہر سے ایک فلسطینی بچے کو اسکول سے باہر نکلتے ہوئے حراست میں لیا۔ فلسطینی بچے نے گرفتاری سے بچنے کی کوشش کی توسفاک صیہونی فوجیوں نے اسے وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا۔ ایک دوسرے فلسطینی بچے کو ایک صیہونی کالونی کےقریب سے گرفتار کیا گیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی فوج کی کارروائی، الخلیل سے دو فلسطینی بچے گرفتار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.