• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی فوج کی چھاپہ مار کارروائی، حماس رہنما کا بیٹا گرفتار

بدھ 07-06-2017
in فلسطین
0
0Pala7441
0
SHARES
0
VIEWS

نابلس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صہیونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں تلاشی کی کارروائی کے دوران اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے مقامی رہنما کا بیٹا حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق بدھ کو اسرائیلی فورسز نے نابلس میں شاہراہ تل پر واقع حماس کے اسیر رہنما عدنان عصفور کے گھر پر چھاپہ مارا۔ صہیونی فوج نے گھر کا محاصرہ کرنے کے بعد اس میں داخل ہو کر اس کی توڑپھوڑ کی۔ بعد ازاں اسیر رہنما کے بیٹے 21 سالہ محمد عصفور کو حراست میں لے کرنامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔

محمد عدنان عصفور نابلس کی جامعہ النجاح کا طالب علم ہے۔ ادھر نابلس میں اسرائیلی فوج کی تلاشی مہم کے دوران فلسطینی شہریوں نے احتجاجی مظاہرے کیے۔ اسرائیلی فورسز نے مظاہرین پر اشک آور گیس کی شیلنگ کی۔

خیال رہے کہ حماس رہنما 53 سالہ عدنان عصفور کو گذشتہ 14 ماہ سے مسلسل انتظامی حراست کے تحت پابند سلاسل رکھا گیا ہے۔ وہ اب تک 12 سال اسرائیلی جیلوں میں قید کاٹ چکے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی فوج کی چھاپہ مار کارروائی، حماس رہنما کا بیٹا گرفتار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.