• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی فوج کی فلسطینی خاتون پر فائرنگ، زیر حراست

اتوار 03-09-2017
in فلسطین
0
0Pala8444
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج نے رام اللہ کے قریب ایک 60 سالہ فلسطینی خاتون کو گولی مار کر زخمی کردیا اور پھر انہیں حراست میں لے لیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیل کے مقامی ٹی وی چینل کے مطابق اسرائیلی فوجیوں نے رام اللہ کے نیلین قصبے کے قیب لگائے جانے والے چیک پوائنٹ پر مبینہ طور پر حملہ آور فلسطینی خاتون پر فائرنگ کردی۔ اسرائیلی میڈیا کا دعویٰ ہے کہ فلسطینی خاتون فائرنگ کے نتیجے میں معمولی زخمی ہوئی ہیں۔

رپورٹ کے مطابق فلسطینی خاتون کو غیر قانونی مودیعین ایلیت یہودی بستی کے قریب اسرائیلی فوجیوں نے گولی مار کر زخمی کردیا اور پر زیر حراست لے لیا تھا۔ اس موقع پر فلسطینی خاتون کی شناخت یا ان کو لگنے والی چوٹ کا اندازہ نہیں ہوسکا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی فوج کی فلسطینی خاتون پر فائرنگ، زیر حراست
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.