• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی فوج کی جنوبی فلسطین میں پانچ روزہ مشقیں جاری

اتوار 26-11-2017
in فلسطین
0
0Pala9269
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج نے جنوبی فلسطین کے جزیرہ نما النقب میں آج اتوار سے نئی مشقوں کا آغاز کیا ہے۔ یہ فوجی مشقیں پانچ روز تک جاری رہیں گی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فوج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ فوجی مشقیں سابقہ طے شدہ شیڈول کے مطابق ہو رہی ہیں، ان مشقوں کا مقصد اسرائیلی فوج کو کسی بھی مشکل صورت حال سے نمٹنے کے لیے تیار رکھنا ہے۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ فوجی مشقوں میں جنگی ہیلی کاپٹر بھی حصہ لے رہے ہیں۔ اس کے علاوہ فوج اور سیکیورٹی اداروں کی نقل وحمل سے متعلق یونٹوں کے اہلکار حصہ لیں گے۔

خیال رہے کہ 11 نومبر کو اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی کے قریبی علاقوں میں ایک ہفتے تک اسی طرح کی جنگی مشقیں کی تھیں۔ یہ مشقیں غزہ میں اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ اور اسلامی جہاد کے 12 کارکنوں کی شہادت کے بعد فلسطینیوں کے ممکنہ رد عمل کے تناظر میں کی گئی تھیں۔

اس کے علاوہ حال ہی میں صیہونی فوج نے وادی اردن اور شام کے مقبوضہ گولان کی چوٹیوں پر بھی کئی روز تک مشقیں کی تھیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی فوج کی جنوبی فلسطین میں پانچ روزہ مشقیں جاری
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.