• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی فوج کی بدمعاشی، فلسطینی کو اپنی اراضی خالی کرنے کا حکم

بدھ 20-12-2017
in فلسطین
0
0Pala6044
0
SHARES
0
VIEWS

بیت لحم (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج نے غنڈہ گردہ اور بدمعاشی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر بیت لحم میں ایک فلسطینی شہری کو اپنی اراضی خالی کرنےاور اس تک صیہونیوں کو رسائی دینے کا حکم دیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق بیت لحم میں صیہونی آباد کاری پر نظر رکھنے کے لیے قائم کردہ کمیٹی کے کنوینیر احمد صلاح نے بتایا کہ صیہونی حکام نے الخضر قصبے کے رہائشی محمد احمد دعدوع کو ایک نوٹس جاری کیا ہے جس میں اس سے کہا گیا ہے کہ وہ الخضر قصبے میں موجود 10 دونم اراضی خالی کردے اور اس میں صیہونییوں کو اپنی مرضی کے مطابق سرگرمیوں کی اجازت فراہم کرے۔

فلسطینی سماجی کارکن کا کہنا ہے کہ صیہونی حکام کی طرف سے جاری کردہ نوٹس میں فلسطینی شہری دعدوع سے کہا گیا ہے کہ وہ اپنی اراضی کا استعمال بند کرے اور اس میں اپنی تعمیرات ختم کرتے ہوئے اراضی تک صیہونیوں کو رسائی کا موقع دے۔ صیہونی حکام کی طرف سے فلسطینی شہری کو اراضی خالی کرنے کے لیے چوبیس گھنٹے کی مہلت دی گئی اور کہا گیا ہے کہ مہلت ختم ہونے کے بعد اسے اپنی اراضی میں کسی قسم کی سرگرمی کی اجازت نہیں ہوگی تاہم وہ ان چوبیس گھنٹوں کے اندر اندر کسی عدالت میں اس پر اعتراف کرسکتا ہے۔

خیال رہے کہ یہ پہلا موقع نہیں جب صیہونی حکام نے کسی فلسطینی شہری سے اس کی اراضی ہتھیانے کے لیے اسے نوٹس جاری کیا ہے۔ آئے روز قابض صیہونی ریاست کے کارندے اس طرح کے احکامات جاری کرتے اور فلسطینویں کو ان کی املاک جس میں اراضی اور مکانات خاص طور پر شامل ہیں سے محروم کردیا جاتا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی فوج کی بدمعاشی، فلسطینی کو اپنی اراضی خالی کرنے کا حکم
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.