• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی فوج کا چاقو سے لیس فلسطینی لڑکا گرفتار کرنے کا دعویٰ

جمعہ 07-04-2017
in فلسطین
0
0Pala6699
0
SHARES
0
VIEWS

الخلیل – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل سے ایک 16 سالہ فلسطینی لڑکے کو حراست میں لیا ہے جس کے قبضے سے تیز دھار چاقو برآمد کرنے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق عینی شاہدین نے بتایا کہ اسرائیلی فوج نے مسجد ابراہیمی کے قریب سے ایک فلسطینی لڑکے کو حراست میں لے کر گاڑی میں ڈالا اور کسی نامعلوم مقام پر لے گئے۔

عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ حراست میں لیے گئے لڑکے کی شناخت احمد ادریس غیث کے نام سے کی گئی ہے جس کی عمر سولہ سال بیان کی جاتی ہے۔ فلسطینی لڑکے کو ابو الریش چیک پوسٹ کے قریب سے گرفتار کیا گیا۔ صہیونی فوج نے دعویٰ کیا ہےکہ اس کے قبضے سے ایک چاقو برآمد کیا گیا ہے جو مبینہ طور پر اسرائیلی فوجیوں پر حملے کے لیے پاس رکھا گیا تھا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی فوج کا چاقو سے لیس فلسطینی لڑکا گرفتار کرنے کا دعویٰ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.