• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی فوج کا مشتبہ مزاحمت کار خاتون گرفتار کرنے کا دعویٰ

ہفتہ 03-06-2017
in فلسطین
0
0Pala7400
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صہیونی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس کے شمال قصے میں واقع قلندیا چیک پوسٹ کے قریب سے ایک مشتبہ فلسطینی مزاحمت کار لڑکی کوحراست میں لیا ہے۔ اس پر اسرائیلی فوج پرحملوں کی منصوبہ بندی کا الزام عائد کیا گیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ایک مشتبہ فلسطینی مزاحمت کار لڑکی کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کیا گیا ہے۔ عبرانی ویب سائیٹ کے مطابق مشتبہ لڑکی کی شناخت نہیں ہوسکی تاہم اس کی گرفتاری انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر عمل میں لائی گئی ہے۔

اسرائیلی پولیس کا کہنا ہے کہ مشکوک فلسطینی لڑکی سنہ 1948ء کے مقبوضہ فلسطینی شہروں میں حملوں کی منصوبہ بندی کررہی تھی۔

رپورٹ کے مطابق گرفتار کی گئی لڑکی کو تحقیقات کے لیے خفیہ ادارے‘شاباک‘ کے حکام کے حوالے کردیا گیا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی فوج کا مشتبہ مزاحمت کار خاتون گرفتار کرنے کا دعویٰ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.