• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی فوج کا فلسطینی شہری کا فدائی حملہ ناکام بنانے کا دعویٰ

اتوار 15-01-2017
in فلسطین
0
0Pala5672
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ کے مطابق بارڈر فورسز اور فوجیوں نے جنوبی بیت المقدس میں ’’مزموریا‘‘ فوجی چیک پوسٹ سے ایک فلسطینی نوجوان کو حراست میں لینے کا دعویٰ کیا ہے۔ صہیونی فوج کا کہنا ہے کہ فلسطینی نوجوان نے اسرائیلی فوجیوں پر چاقو سے حملے کی ناکام کوشش کی تھی مگر اس کے حملے کو ناکام بنا دیا گیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق عبرانی نیوز ویب پورٹل ’ 0404‘ نے فوجی ذریعے کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ فوج نے مزموریا چیک پوسٹ کے قریب سے ایک مشتبہ فلسطینی نوجوان کو حراست میں لیا گیا ہے جس کے قبضے سے تین چاقو برآمد کیے گئے ہیں۔

عبرانی ویب سائیٹ کے مطابق گرفتار فلسطینی نوجوان کو تفتیش کے لیے متعلقہ حکام کے حوالے کردیا گیا ہے۔

مقامی فلسطینی ذرائع کا حراست میں لیے گئے فلسطینی نوجوان کا تعلق غرب اردن کے جنوبی شہر بیت لحم سے ہے۔

فلسطینی ذرائع نے زیرحراست نوجوان کی شناخت صالح داؤد الرجبی کے نام سے کی گئی ہے جس کی عمر 24 سال بتائی جاتی ہے۔ اس دوران صہیونی فوج نے 11 سالہ فلسطینی بچے رامز رامی الجعبری  پروحشیانہ تشدد کیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی فوج کا فلسطینی شہری کا فدائی حملہ ناکام بنانے کا دعویٰ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.