• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی فوج کا غرب اردن میں فلسطینیوں کے خلاف کریک ڈاؤن

جمعرات 01-02-2018
in فلسطین
0
0Pala10046
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج کی جانب سے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے اور بیت المقدس میں گھر گھر تلاشی کی کارروائیوں کے دوران متعدد فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ دوسری جانب صیہونی فوج نے غنڈہ گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے شہید فلسطینی کی ماں اوربہن کے ساتھ توہین آمیز سلوک کے بعد انہیں حراست میں لے لیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مقامی فلسطینی ذرائع نے بتایا کہ اسرائیلی فوج نے ریاستی دہشت گردی اور شہریوں کو ہراساں کرنے کا سلسلہ آج بدھ کو بھی جاری رکھا۔ اسرائیلی فوج گھروں میں گھس کر نہتے بچوں اور خواتین کو زدو کوب کرتی رہی۔

صیہونی فوج نے غرب اردن کے شمالی شہر طوباس سے احمد فائز دراغمہ کو حراست میں لے لیا۔ مقامی شہریوں کا کہنا ہے کہ احمد دراغمہ زخمی ہیں۔

بیت لحم میں ایک کارروائی کے دوران نحالین کے مقام پر چھاپے مار کر علی محمد شکارنہ کو حراست میں لے لیا۔

بیت المقدس میں اسرائیلی فوج نے شہید محمد شمسانہ کے گھر میں گھس کراس کی معمر والدہ اور 14 سالہ ہمشیرہ کو حراست توہین آمیز سلوک کا نشانہ بنانے کے بعد حراست میں لے لیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی فوج کا غرب اردن میں فلسطینیوں کے خلاف کریک ڈاؤن
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.