• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی فوج پر حملے کی منصوبہ بندی کے الزام میں فلسطینی خاتون گرفتار

پیر 26-12-2016
in فلسطین
0
0Pala5453
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس شہر سے ایک فلسطینی خاتون کو حراست میں لیا ہے جس پر اسرائیلی فوجیوں پر چاقو سے حملے کی منصوبہ بندی کا الزام عاید کیا گیا ہے۔

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق اسرائیلی پولیس کی خاتون ترجمان لوبا السمری نے بتایا کہ بیت المقدس میں بارڈر فوج کے قریب ایک خاتون کو مشکوک حالت میں گھومتے دیکھا گیا۔ خاتون نے ہاتھ میں ایک بیگ بھی تھام رکھا تھا۔

پولیس نے خاتون کو حراست میں لیا تو اس نے بتایا کہ اس کے بیگ میں ایک چاقو بھی ہے اور وہ اسرائیلی فوجیوں پر حملے کا منصوبہ بندی کررہی تھی۔

فلسطینی لڑکی کی عمر 35 سال بتائی جاتی ہے۔ گرفتاری کے بعد اسے القشلہ پولیس سینٹر منتقل کردیا گیا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی فوج پر حملے کی منصوبہ بندی کے الزام میں فلسطینی خاتون گرفتار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.