• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی فوج نے سابق اور مریض فلسطینی اسیر کو دوبارہ حراست میں لے لیا

ہفتہ 17-12-2016
in فلسطین
0
0Pala5362
0
SHARES
0
VIEWS

الخلیل – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صہیونی فوج نے کچھ ہی عرصہ قبل رہا کیے گئے ایک فلسطینی نوجوان کو دوبارہ حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔ حراست میں لیے گئے فلسطینی اسیر 23 سالہ صلاح الدین الطیطی کئی امراض کا شکار ہیں اور ان کے دونوں گردے بھی ختم ہوچکے ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق الطیطی کو گذشتہ روز مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر قلقیلیہ میں اپنے بھائی سے ملاقات کے بعد الخلیل شہر لوٹ رہے تھے کہ انہیں ایک چیک پوسٹ  سے گذرتے ہوئے حراست میں لیا گیا۔

کلب برائے اسیران کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ الطیطی کئی خطرناک اور مہلک امراض کا شکار ہیں۔ ان کے دونوں گردے ختم ہوچکے ہیں۔ گردوں کے امراض کے علاج کے لیے جلد ہی اسے مصر روانہ ہونا تھا۔

خیال رہے کہ صلاح الدین الطیطی تین سال تک اسرائیلی جیلوں میں قید رہے ہیں۔ کچھ ہی عرصہ پیشتر الطیطی کو رہا کیا گیا تھا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی فوج نے سابق اور مریض فلسطینی اسیر کو دوبارہ حراست میں لے لیا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.