• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی فوج نے رام اللہ سے نوجوان حراست میں لے لیا

اتوار 03-09-2017
in فلسطین
0
0Pala6078
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج نے رام اللہ شہر کے جنوب میں واقع جلازون مہاجر کیمپ سے ایک فلسطینی شہری کو حراست میں لے لیا۔ اسرائیلی فوجیوں نے اس سے ایک روز قبل ہی اس فلسطینی کے بھائی کو حراست میں لیا تھا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فوج نے عمار الطیراوی کے آبائی گھر پر چھاپا مارنے کے بعد تلاشی لی اور پھر عمار کو حراست میں لے کر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔

ایک مقامی ذرائع کے مطابق اسرائیلی فوج کی ایک بڑی تعداد نے مسلسل دوسرے روز الطیراوی گھرانے کے گھر پر چھاپا مارا اور توڑ پھوڑ کی۔

عید الاضحیٰ کے پہلے روز اسرائیلی فوج کی جانب سے جلازون کیمپ میں بار بار چھاپوں کے نتیجے میں مقامی نوجوانوں کے ساتھ جھڑپوں کا سلسلہ بھی شروع ہوگیا تھا۔ اسرائیلی فوج کے اس موقع پر تین نوجوانوں کو حراست میں لے لیا تھا جس میں عمار کا بھائی بھی شامل تھا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی فوج نے رام اللہ سے نوجوان حراست میں لے لیا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.