• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی فوج نے تحریک ’فتح‘ کا مقامی عہدیدار گرفتار کرلیا

بدھ 11-10-2017
in فلسطین
0
0Pala8853
0
SHARES
1
VIEWS

رام اللہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے وسطی شہر رام اللہ سے تحریک فتح کے ایک مقامی رہنما کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق صہیونی فوج نے ایک چھاپہ مارا کارروائی میں رام اللہ کے شمال مغربی قصبے النبی الصالح میں تحریک فتح کے سیکرٹری مجد ضیف اللہ التمیمی کوحراست میں لے لیا۔

عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج نے کئی گھنٹے تک النبی الصالح قصبے کے متعدد دیگر فلسطینیوں کو بھی حراست میں لیے رکھا۔ بعد ازاں ضیف اللہ التمیمی کو نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔

خیال رہے کہ غرب اردن کے مختلف علاقوں میں اسرائیلی فوج کی جانب سے فلسطینی شہریوں کی روز مرہ کی بنیاد پر گرفتاریاں روز کا معمول ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی فوج نے تحریک ’فتح‘ کا مقامی عہدیدار گرفتار کرلیا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.