• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 17 جون 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی فوج نے بیت المقدس میں فلسطینی بازاروں پر دھاوے

منگل 06-06-2017
in فلسطین
0
0Pala7428
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صہیونی فورسز نے گذشتہ روز مقبوضہ بیت المقدس میں وادی الجوز کالونی میں فلسطینی شہریوں کی دکانوں پرچھاپے مارے اور انہیں زدو کوب کیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ایک مقامی فلسطینی شہری الحاج مصطفیٰ ابو زھرہ نے بتایا کہ اسرائیلی پولیس، فوج اور بیت المقدس کی اسرائیلی بلدیہ کے اہلکاروں نے گذشتہ روز وادی الجوز میں فلسطینی بازاروں اور دکانوں پر چھاپے مارے۔ صہیونی بلدیہ کے عناصر نے کئی دکانوں کے مالکان کو نوٹس جاری کیے جن میں کہا گیا کہ انہوں نے غیرقانونی طورپر دکانیں تعمیر کر رکھی ہیں۔

ابو زھرہ کا کہنا تھا کہ صہیونی انتظامیہ کی طرف سے کہا گیا وادی الجوز میں فلسطینی شہریوں کی دکانوں کے بیرونی حصے مسمار کرنے کے نوٹس بھی جاری کئے اور دھمکی دی گئی کہ دکانوں کے باہر کھڑے کیےگئے ٹھیلے ہٹائے جائیں ورنہ انہیں تجاوزات قرار دے کر مسمار کردیا جائے گا۔

مقامی فلسطینی کاروباری شخصیت ابو زھرہ نے صہیونی فوج اور بلدیہ کے اہلکاروں کے چھاپوں کو انتقامی سیاست قراردیتے ہوئے مسترد کردیا۔ انہوں نے کہا کہ اسرائیلی حکومت ایک سوچےسمجھے منصوبے کے تحت بیت المقدس میں فلسطینی تاجروں پر عرصہ حیات تنگ کررہی ہے۔

ابو زھرہ نے کہا یہ پہلا موقع نہیں جب صہیونی انتظامیہ نے مقامی فلسطینی دکانداروں کو ہراساں کرنے اورانہیں زدو کوب کرنے کی کوشش کی ہے۔ آئے روز فلسطینی کاروباری طبقے کے ساتھ صہیونی ریاست کی اسی طرح کی انتقامی پالیسی روا رکھی جاتی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی فوج نے بیت المقدس میں فلسطینیوں کی 11 کمرشل املاک مسمار کردیں
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.