• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی فوج نے ایک اور فلسطینی بچہ گھر سے اٹھا لیا

پیر 21-08-2017
in فلسطین
0
0Pala8324
0
SHARES
0
VIEWS

قلقیلیہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر قلقیلیہ میں اسرائیلی فوج نے کفر قدوم کے مقام پر گھر گھر تلاشی کی کارروائی میں ایک اور فلسطینی بچے کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فوج نے قلقیلیہ میں کفر قدوم کے مقام پر تلاشی کے دوران ایک 17 سالہ لڑکے ابراہیم جمال جمعہ کے ہاتھ پاؤں باندھ کر فوجی گاڑی میں ڈالا اور نامعلوم مقام پر لے گئے۔

تلاشی کی آڑ میں اسرائیلی فوجیوں نے جمال جمعہ کے گھر میں قیمتی سامان، فرنیچر اور برتن تک توڑ ڈالے۔ اہل خانہ کو زدو کوب کیا اور نقدی وطلائی زیورات لوٹ لیے۔

خیال رہے کہ فلسطینی شہروں میں صہیونی فوج کا سرچ آپریشن روز کا معمول ہے۔ آئے روز صہیونی فوج نہتے فلسطینیوں کے گھروں کی چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کرتے ہوئے گھروں میں گھس کرلوٹ مار کرتی، توڑپھوڑ اور گھروں میں موجود بچوں اور خواتین کو ہراساں کی جاتا ہے۔ صہیونی فوجی جب اور جس فلسطینی شہری کو چاہتےہیں نہایت بے رحمی سے تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد اسے گرفتار کرلیتے ہیں۔ ظلم کا یہ سلسلہ یہیں ختم نہیں ہوتا بلکہ حراست میں لیے گئے فلسطینیوں کے خلاف جعلی مقدمات قائم کرکے انہیں کڑی سزائیں دی جاتی ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی فوج نے ایک اور فلسطینی بچہ گھر سے اٹھا لیا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.