• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی فوجی کو طمانچہ مارنے فلسطینی بچی کے خاندان پراسرائیلی پابندیاں

جمعہ 12-01-2018
in فلسطین
0
0Pala9844
0
SHARES
2
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی وزیر دفاع آوی گیڈور لائبرمین نے اسرائیلی فوجیوں کو تھپڑ مارنے کے الزام میں گرفتار فلسطینی بچی عہد تمیمی کے خاندان پر ناروا پابندیاں عائد کردی ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی وزیر دفاع نے عہد تمیمی کے اہل خانہ اور دیگر اقارب کے خلاف انتقامی کارروائی کرتے ہوئے 20 افراد کے اسرائیل میں داخلے پر پابندی عائد کردی ہے۔

خیال رہے کہ عہد تمیمی کو اسرائیلی فوج نے انیس دسمبر دو ہزار سترہ کو حراست میں لیا تھا۔ اس پر الزام عائد کیا گیا تھا کہ اس نے 15 دسمبرکو اسرائیلی فوجیوں کو دھکے دیے اور ایک اہلکار کے منہ پر تھپڑ رسید کیا تھا۔

اسرائیلی وزیر دفاع نے عہد تمیمی کے والد کی بیرون ملک سفر پر پابندی عائد کردی ہے۔ صیہونی حکام کا کہنا ہے کہ عہد تمیمی کے والدین اور دیگر اقارب اسرائیل کے خلاف نفرت پھیلانے کی کوشش کررہے ہیں۔

لائبرمین کا کہنا ہے کہ تمیمی خاندان کے ساتھ سخت معاملہ کیا جائے گا۔ انہیں گرفتار کرکے ان کے خلاف مقدمات بھی چلائے جاسکتے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی فوجی کو طمانچہ مارنے فلسطینی بچی کے خاندان پراسرائیلی پابندیاں
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.