• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی فوجی کمانڈوز کا جزیرہ نما النقب جیل پر دھاوا، قیدیوں پر تشدد

بدھ 11-01-2017
in فلسطین
0
0Pala5640
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صہیونی فوج کی اسپیشل کمانڈو یونٹ کے مسلح اہلکاروں نے گذشتہ روز جزیرہ نما النقب جیل کے وارڈ نمبر 9 پر دوھا بولا اور اسیران کو زدو کوب کرنے کے بعد ان سے گرم کپڑے بھی چھین لیے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق صہیونی فوجیوں نے جزیرہ نما النقب کی جیل کی بیرک نمبر 9 پر دھاوا بولا اور وہاں پر موجود 120 قیدیوں کو دوسرے کمروں میں ٹھونس دیا۔ اسرائیلی فوجیوں نے فلسطینی اسیران کو گرم کپڑے استعمال کرنے سے روک دیا۔

فلسطینی اسیران کی طرف سے جاری  کردہ ایک مراسلے میں کہا گیا ہے کہ صہیونی جیل انتظامیہ اور فوج کے کمانڈوز نے مل کر اسیران کو انتقامی کارروائیوں کا نشانہ بنانا شروع کر رکھا ہے۔ سخت ترین سردی میں اسیران کو ان کے گھروں کی طرف سے بھیجے گئے کپڑے بھی ان سے چھین لیے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی فوجی کمانڈوز کا جزیرہ نما النقب جیل پر دھاوا، قیدیوں پر تشدد
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.