• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی فوجی عدالت سے دو فلسطینی خواتین کو قید اور جرمانوں کی سزائیں

جمعہ 02-12-2016
in فلسطین
0
0Pala5211
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کی ایک فوجی عدالت کی جانب سے زیرحراست دو فلسطینی خواتین کو قید اور جرمانوں کی سزائیں سنائی ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مقبوضہ مغربی کنارے میں قائم ’عوفر‘ نامی فوجی عدالت کی طرف سے 23 سالہ اسیرہ روان ابو زیادہ کو سات سال قید اور 4000 شیکل جرمانہ کی سزا کا حکم دیا گیا۔ جب کہ بیت المقدس سے تعلق رکھنے والی اسیرہ شفاء عبیدو شلودی کو سات ماہ قید، جرمانہ اور تین سال تک بیت المقدس میں داخلے پر پابندی کی سزا سنائی ہے۔

اسیرہ روان ابو زیادہ کا تعلق مقبوضہ مغربی کنارے کے وسطی شہر رام اللہ کے بیتلو قصب سے ہے۔ اسے اسرائیلی فوج نے 15 جولائی 2015ء کو حراست میں لیا تھا۔ ابو زیادہ پر ایک یہودی پولیس اہلکار پر چاقو سے حملے کا الزام عائد کیا گیا تھا۔ جب کہ شلودی کو اکتوبر 2015ء کو بیت المقدس سے حراست میں لیا گیا۔ شلودی کو گیارہ ماہ تک گھر پر نظر بند رکھا گیا تھا۔

خیال رہے کہ اسرائیلی زندانوں میں پابند سلاسل فلسطینیوں کی تعداد 7 ہزار سے زائد ہے جن میں 64 خواتین، 13 کم عمر بچیاں،400 بچے اور 700 انتظامی محرسین شامل ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی فوجی عدالت سے دو فلسطینی خواتین کو قید اور جرمانوں کی سزائیں
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.