• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی فوجیوں کی جارحیت، متعدد فلسطینی زخمی

جمعہ 05-01-2018
in فلسطین
0
0Pala9760
0
SHARES
0
VIEWS

بیت لحم (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) غرب اردن کے علاقے بیت لحم پر صیہونی فوجیوں کی جارحیت میں کم از کم دس فلسطینی زخمی ہو گئے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطینی ذرائع کے مطابق غرب اردن کے شہر بیت لحم کے قریب صیہونی فوجیوں نے فلسطینیوں پر حملہ کر دیا جس کے بعد فلسطینیوں اور صیہونی فوجیوں کے درمیان جھڑپیں شروع ہو گئیں اور پھر صیہونی فوجیوں نے فلسطینیوں پر فائرنگ کر دی اور ان کے خلاف آنسو گیس کا استعمال کیا جس کے نتیجے میں دس فلسطینی زخمی ہو گئے۔

دوسری جانب مقبوضہ بیت المقدس کے علاقے راس العمود میں فلسطینیوں اور صیہونی فوجیوں کے درمیان جھڑپیں پھر شروع ہوئی ہیں۔

واضح رہے کہ امریکی صدر ٹرمپ نے جب سے بیت المقدس کو اسرائیل کے دارالحکومت کی حیثیت سے تسلیم کرنے کا اعلان کیا ہے کہ مختلف علاقوں میں فلسطینیوں اور صیہونی فوجیوں کے درمیان شدید جھڑپیں شروع ہو گئی ہیں جس کے نتیجے میں اب تک سترہ فلسطینی شہید اور پانچ ہزار سے زائد زخمی ہو چکے ہیں جبکہ پانچ سو سے زائد فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی فوجیوں کی جارحیت، متعدد فلسطینی زخمی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.