• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی عدالت کا دو فلسطینی بچوں کو جبراً نظربند کرنے کا حکم

جمعہ 07-04-2017
in فلسطین
0
0Pala6702
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کی ایک مقامی عدالت نے دو فلسطینی بچوں کو ان کے گھروں میں جبراً نظر بند کرنے اور بھاری جرمانہ وصول کرنے کی سزا سنائی ہے۔ دونوں بچوں کا تعلق مقبوضہ بیت المقدس سے ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مقامی فلسطینی ذرائع نے بتایا کہ اسرائیلی عدالت نے بیت المقدس سے تعلق رکھنے والے 14 سالہ یزن فروخ اور 12 سالہ یوسف حجازی کو مسجد اقصیٰ کے جنوبی قصبے سلوان میں ان کے گھروں میں جبرا نظر بند کرنے کا حکم دیا ہے۔ اس کے علاوہ دونوں بچوں کے والدین کو دو ہزار شیکل جرمانہ کی سزا سنائی ہے۔

دونوں فلسطینی بچوں کو اسرائیلی پولیس نے دو روز قبل بیت المقدس سے حراست میں لیا تھا۔ ان پر صہیونی فوجیوں پر سنگ باری کا الزام عائد کیا گیا تھا۔ اس الزام میں انہیں بیت المقدس میں ایک حراستی مرکز میں ڈالا گیا تھا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی عدالت کا دو فلسطینی بچوں کو جبراً نظربند کرنے کا حکم
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.