• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی عدالت سے پانچ فلسطینی بچوں کو قید اور بھاری جرمانوں کی سزائیں

ہفتہ 24-12-2016
in فلسطین
0
0Pala5430
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کی مرکزی عدالت پانچ فلسطینی بچوں کو قید اور بھاری جرمانوں کی سزائیں سنائی ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق صہیونی عدالت کی طرف سے پانچ فلسطینی شہریوں کو 15 سے36 ماہ قید کی سزاؤں کا حکم دیا ہے اور ساتھ ہی بھاری جرمانوں کی سزائیں سنائی ہیں۔

اسرائیلی مرکزی عدالت کی طرف سے پانچ فلسطینی لڑکوں کو بیت اورت یہودی کالونی کے قریب سنگ باری، پٹرول بم حملوں اور دیگر جرائم میں قید کی سزائیں سنائی ہیں۔ ان فلسطینی شہریوں کو 25 مارچ 2015ء کو حراست میں لیا گیا تھا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق صہیونی عدالت سے 16 سالہ احمد محمد احمد ابو الھویٰ کو 36 ماہ قید اور 2500 شیکل جرمانہ، 17 سالہ عمر خلیل محمد اب الھویٰ کو 24 ماہ قید اور 1500 شیکل جرمانہ، 18 سالہ سراج الدین محمود عودہ ابو سبیتان کو 22 ماہ قید اور 2000 شیکل جرمانہ، 17 سالہ عبداللہ سمیر فہد ابو سبیتان کو 18 ماہ قید اور 1000 شیکل جرمانہ اور ماہر باسم سبیتانی کو 15 ماہ قید اور 1000 شیکل جرمانہ کی سزا سنائی گئی ہے۔ ان میں سے بیشتر فلسطینی بچے مجد جیل میں قید ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی عدالت سے پانچ فلسطینی بچوں کو قید اور بھاری جرمانوں کی سزائیں
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.