• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی عدالت سے فلسطینی صحافی کو انتظامی حراست کی سزا

منگل 03-10-2017
in فلسطین
0
0Pala8762
0
SHARES
4
VIEWS

رام اللہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی عدالت نے ایک فلسطین صحافی کو اسرائیل مخالف سرگرمیوں کی کوریج کے الزام میں انتظامی حراست کی پالیسی کے تحت غیر معینہ مدت کے لیے جیل بھیج دیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق گذشتہ روز اسرائیلی عدالت نے 30 سالہ محمد شکری عوض کو انتظامی حراست کی پالیسی کے تحت جیل بھیجنے کا حکم دیا ہے تاہم اس کی قید کی سزا کی مدت کا تعین نہیں کیا گیا ہے۔

فلسطینی صحافی نے میڈیا کو بتایا کہ ان کے موکل کو کی سزا کی مدت کا تعین کل بدھ کو کیا جائے گا۔

خیال رہے کہ صحافی شکری عوض کو اسرائیلی فوج نے گذشتہ جمعرات کو غرب اردن کے وسطی شہر رام اللہ میں  بدرس قصبے سے حراست میں لیا تھا۔ گرفتاری کے بعد اسے ’عوفر‘ جیل میں ڈال دیا گیا ہے۔

شکری عوض اس سے قبل فلسطینی اتھارٹی کی جیلوں میں بھی قید رہ چکا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی عدالت سے فلسطینی صحافی کو انتظامی حراست کی سزا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.