• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی عدالت سے فلسطینی دو شیزہ کو پانچ سال قید کی سزا

جمعہ 16-12-2016
in فلسطین
0
0Pala5352
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کی مرکزی عدالت نے ایک فلسطینی خاتون 29 سالہ عطایا ابو عیشہ کو پانچ سال قید کی سزا سنائی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ابو عیشہ کا تعلق شمالی بیت المقدس کے شہر کفر عقب سے ہے۔

ابو عیشہ پر الزام ہے کہ اس نے مقبوضہ بیت المقدس میں گذشتہ برس دسمبر میں باب العامود کے مقام پر ایک اسرائیلی فوجی پر چاقو سے حملہ کیا تھا جس کے نتیجے میں فوجی زخمی ہو گیا تھا۔

خیال رہے کہ گذشتہ ایک سال سے فلسطین میں جاری تحریک انتفاضہ کے دوران اسرائیلی فوک کی وحشیانہ کارروائیوں میں سیکڑوں فلسطینی خواتین کو حراست میں لیا گیا۔ ان میں سے بیشتر پر اسرائیلی فوجیوں پر حملوں میں ملوث ہونے کا الزام عائد کیا گیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی عدالت سے فلسطینی دو شیزہ کو پانچ سال قید کی سزا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.