• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی عدالت سے فلسطینی دو شیزہ کو ساڑھے آٹھ سال قیدوجرمانہ کی سزا

جمعرات 05-01-2017
in فلسطین
0
0Pala5576
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کی ایک مرکزی عدالت نے زیرحراست فلسطینی دو شیزہ 18 سالہ مرح جودت موسیٰ بکیر کو یہودی آباد کاروں پر چاقو سے حملے کا نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی کے الزام میں ساڑھے آٹھ سال قید اور 10 لاکھ شیکل جرمانہ کی سزا سنائی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مرح جودت بکیر کو صہیونی فوج نے 12 اکتوبر 2015ء کو حراست میں لیا تھا۔ بیت المقدس سے تعلق رکھنے والی مرح کی گرفتاری سے قبل اسے قابض فوج نے تین گولیاں ماریں جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوگئی تھیں۔

مرح کو اس وقت گولیاں ماری گئیں جب وہ بیت المقدس میں الشیخ جراح کالونی میں قائم اسکول سے باہر نکل رہی تھی۔ زخمی حالت میں گرفتاری کے بعد مرح کو کچھ عرصے کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا مگر اب وہ علاج کی سہولت سے محروم ’ھشارون‘ جیل میں قید ہے۔

صہیونی حکام کی طرف سے فلسطینی دو شیزہ پر یہودی فوجیوں پر چاقو سے حملہ کرنے کی کوشش کا الزام عاید کیا گیا اور اس کے خلاف اسی الزام کے تحت مقدمہ چلایا گیا۔ گذشتہ روز اسرائیل کی مرکزی عدالت نے اسے آٹھ سال چھ ماہ قید اور اسرائیلی کرنسی میں 10 لاکھ شیکل جرمانہ کی سزا سنائی گئی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی عدالت سے فلسطینی دو شیزہ کو ساڑھے آٹھ سال قیدوجرمانہ کی سزا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.