• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی عدالت سے فلسطینی بچی کو تین سال قید اور جرمانے کی سزا

بدھ 20-09-2017
in فلسطین
0
0Pala8641
0
SHARES
1
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کی ایک فوجی عدالت نے زیرحراست ایک فلسطینی لڑکی لمیٰ البکری کو تین سال دو ماہ قید اور 6000 شیکل جرمانہ کی سزا کا حکم دیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق کم عمر اسیرہ لمیٰ البکری کو اسرائیلی فوج نے چند ماہ قبل غرب اردن کے شمالی شہر الخلیل کی کریات اربع کالونی سے حراست میں لیا تھا۔ اس پر الزام ہے کہ اس نے دسمبر 2016ء کو مشرقی الخلیل میں صہیونی فوجیوں پر چاقو سے حملے کا بھونڈا الزام عائد کرتے ہوئے اسے گولیاں مار کر شدید زخمی کردیا تھا۔

اسیرہ کے والد ابو حافظ البکری نے بتایا کہ اسرائیلی فوج کی طرف سے ماری گئی گولیوں میں سے ایک گولی اس کی پنڈلی میں پھنس گئی گئی۔ اس کی بیٹی کئی گھنٹے تک خون میں لت پت رہی۔ سفاک صہیونی فوجیوں نے طبی امدادی کارکنوں کو اس کے قریب بھی جانے کی اجازت نہیں دی۔

اس کے والد کا کہنا ہے کہ صہیونی فوج نے جب اس کی بیٹی کو گرفتار کیا تو اس کی عمر صرف پندرہ برس تھی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی عدالت سے فلسطینی بچی کو تین سال قید اور جرمانے کی سزا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.