• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی عدالت سے دو سگے بھائیوں کو عمرقید اور جُرمانہ کی سزائیں

پیر 13-11-2017
in فلسطین
0
0Pala9228
0
SHARES
0
VIEWS

الخلیل – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کی فوجی عدالت ’عوفر‘نے فلسطین کے دریائے اردن کے مغربی کنارے سے تعلق رکھنے والے دو سگے بھائیوں کو نومبر 2015ء اور جنوری 2016ء کے دوران فائرنگ کے واقعات میں مورد الزام ٹھہراتے ہوئے عمر قید اور 60 ہزار شیکل جرمانہ کی سزائیں سنائی ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق عبرانی اخبار ’یدیعوت احرونوت‘ کی رپورٹ میں دونوں سگے بھائیوں 23 سالہ ناصر اور 33 سالہ اکرم بدوی کا تعلق غرب اردن کے جنوبی شہر الخلیل سے ہے۔ انہیں سنہ 2015ء اور 2016ء کے دوران فائرنگ کے متعدد واقعات میں صیہونی آباد کاروں کو ہلاک اور زخمی کرنے کے الزامات میں عمر قید اور ساٹھ ہزار شیکل جرمانہ کی سزا سنائی گئی ہے۔

ان پرعائد کردہ فرد جرم کی تفصیلات میں بتایا گیا ہے کہ فرد دونوں نے 12 مرتبہ صیہونی آباد کاروں پرقاتلانہ حملے کیے۔

اکرم بدوی اور اس کے بھائی ناصر کو اسرائیلی فوج نے گذشتہ فروری میں الخلیل شہر کی ابو اسنینہ کالونی سے حراست میں لیا تھا۔ ان کے قبضے سے کارلو ماڈل کی ایک بندوق بھی ضبط کی گئی تھی۔

اسرائیلی داخلی سلامتی کے خفیہ ادارے’شاباک‘ نے دعویٰ کیا ہے کہ دونوں سگے بھائیوں کا تعلق اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ سے ہے۔ انہوں نے چھ نومبر 2015ء کو ایک گوریلا کارروائی میں صیہونی آباد کاروں پر فائرنگ کی تھی جس کے نتیجے میں دو صیہونی زخمی ہوگئے تھے۔ اس نے بندوق الخلیل کی ایک مسجد میں چھپا رکھی تھی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی عدالت سے دو سگے بھائیوں کو عمرقید اور جُرمانہ کی سزائیں
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.