• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی عدالت سے تین فلسطینیوں کو طویل قید کی سزائیں

منگل 12-09-2017
in فلسطین
0
0Pala8543
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) مقبوضہ بیت المقدس میں قائم اسرائیل کی ایک مقامی عدالت نے تین فلسطینیوں کو صہیونی آباد کاروں کے قتل کے الزام میں طویل قید کی سزائیں سنائی ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق تینوں فلسطینیوں کا تعلق مقبوضہ بیت المقدس کے صور باھر قصبے سے ہے۔

عبرانی اخبار ’معاریو‘ کی ویب سائیٹ پر پوسٹ ایک خبر میں بتایا گیا ہے کہ اسرائیلی عدالت نے  محمود دویات کو 18 سال محمدابو کف کو 9 سال جب کہ ایک کم فلسطینی لڑکے فارس الاطرش کو سنائی گئی سزا ظاہر نہیں کی گئی۔

تینوں فلسطینی نوجوانوں پر ستمبر 2015ء میں سنگ باری کے نتیجے میں 64 سالہ صہیونی الیکذنڈر لبلوفیٹچ کو ہلاک کرنے اور متعدد کو زخمی کرنے کا الزام عائد کیا گیا تھا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی عدالت سے تین فلسطینیوں کو طویل قید کی سزائیں
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.