• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 17 جون 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی عدالت سے بزرگ فلسطینی سیاست دان کی انتظامی حراست میں توسیع

منگل 17-01-2017
in فلسطین
0
0Pala5694
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی حکام کی جانب سے بزرگ فلسطینی سیاست دان اور فلسطینی پارلیمنٹ کے رکن الشیخ  حسن یوسف کی انتظامی قید میں مسلسل چوتھی بار تین ماہ کی توسیع کی گئی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق زیرحراست فلسطینی سیاست دان الشیخ حسن یوسف کے صاحبزادے اویس دار خلیل نے بتایا کہ  ’عوفر‘ نامی اسرائیلی فوجی عدالت نے ان کے والد 62 سالہ حسن یوسف کیا انتظامی حراست میں مزید تین ماہ کی تجدید کی گئی ہے۔

خیال رہے کہ الشیخ حسن یوسف کو اسرائیلی فوج نے اکتوبر 2015ء کو حراست میں لیا تھا۔ وہ اب تک 15 ماہ انتظامی قید کے طورپر صہیونی جیلوں میں پابند سلاسل ہیں۔

الشیخ حسن یوسف اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے اہم رہ نما ہیں اور وہ ماضی میں بھی  کئی سال تک اسرائیلی جیلوں میں قید کاٹ چکے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی عدالت سے بزرگ فلسطینی سیاست دان کی انتظامی حراست میں توسیع
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.