• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی عدالتوں کا فیصلہ نظرانداز، فلسطینی اسیرکی رہائی سے انکار

بدھ 21-12-2016
in فلسطین
0
0Pala5402
0
SHARES
0
VIEWS

الخلیل – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج نے عدالتوں کے فیصلوں کو نظرانداز کرتے ہوئے سابق اسیر فلسطینی کی رہائی انکار کر دیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسیر نایف حسین شوامرہ کو سنہ 2010ء میں فلسطینی تنظیم اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کے دوران رہا کیا گیا تھا مگر صہیونی فوج نے معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بعد ازاں انہیں دوبارہ حراست میں لے لیا گیا تھا۔

نایف حسین شوامرہ کا آبائی تعلق مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل کے دورا قصبے سے ہے۔ اسرائیل کی متعدد عدالتوں نے اسیر شوامرہ کی رہائی کے احکامات صادر کر رکھے ہیں مگر اس کے باوجود صہیونی فوج انہیں رہا کرنے سے انکاری ہے۔

اسیر شوامرہ کی رہائی کے لیے اسرائیلی سپریم کورٹ میں درخواست دی گئی تھی مگر صہیونی انٹیلی جنس ادارے شاباک اور فوج نے انہیں رہا کرنے سے انکار کردیا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی عدالتوں کا فیصلہ نظرانداز، فلسطینی اسیرکی رہائی سے انکار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.