• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی ظلم، فلسطینی شہری اپنا گھر خود مسمار کرنے پر مجبور

پیر 27-11-2017
in فلسطین
0
0Pala9273
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صہیونی ریاست کی جانب سے بیت المقدس میں فلسطینیوں کو مسمار کرنے کے مظالم جاری ہیں۔ گذشتہ روز بیت المقدس کے رہائشی ایک فلسطینی شہری 40 سالہ جمال عمرابوطیر نے جرمانوں سے بچنے  کے لیے اپنا مکان اپنے ہی ہاتھوں سے مسمار کردیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ابو طیر نے بتایا کہ اسرائیلی فوج نے گذشتہ جمعرات کوایک نوٹس جاری کیا تھا جس میں کہا گیا تھا کہ اس کا مکان غیرقانونی طور پر تعمیر کیا گیا ہے جس کی فوری مسماری کا حکم دیا جاتا ہے۔ مکان مسمار نہ کرنے پرابو طیر کو 50 ہزار شیکل جرمانہ کی دھمکی دی گئی تھی۔

ابو طیر نے بتایا کہ اس کا م کان دو کمروں، باورچی خانے اور ایک غسل خانے پر مشتمل تھا۔ اس نے اپنے ذاتی خرچے پر مکان مسمار کیا ہے۔

خیال رہے کہ ابو طیر اپنی اہلیہ اور تین بچوں کے ساتھ اس مکان میں کئی سال سے رہائش پذیر تھے۔ صیہونی فوج نے ان کے مکان کو غیر قانونی قرار دے کر اسے فوری طور پر مسمار کرنے کے احکامات جاری کیے گئے تھے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی ظلم، فلسطینی شہری اپنا گھر خود مسمار کرنے پر مجبور
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.