• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی زندان میں قید زخمی فلسطینی کی حالت تشویشناک

اتوار 12-03-2017
in فلسطین
0
0Pala6387
0
SHARES
1
VIEWS

رام اللہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی عقوبت خانے میں پابند سلاسل ایک زخمی فلسطینی نوجوان کی حالت تشویش ناک بتائی جاتی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق کلب برائے اسیران کے مندوب کا کہنا ہے کہ زخمی 19 سالہ فلسطینی جہاد محمد حماد کی حالت تشویشناک ہے تاہم اب آہستہ آہستہ ان کی حالت بہتر ہو رہی ہے۔

انسانی حقوق کے مندوب نے بتایا کہ اسیر حماد اس وقت ’ھداسا عین کارم‘ نامی اسپتال میں اسرائیلی فوج کی زیرنگرنی زیرعلاج ہیں۔

خیال رہے کہ اسیرحماد کا تعلق مقبوضہ مغربی کنارے وسطی شہر رام اللہ  کے سلواد قصبے سے ہے۔  حماد کو اسرائیلی فوج نے 10 مارچ کو گولیاں مار کر زخمی کردیا تھا۔ اس کے سر میں گولی لگی ہے۔ زخمی ہونے کے باوجود صہیونی فوج نے حماد کو حراست میں لے کر جیل منتقل کردیا تھا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی زندان میں قید زخمی فلسطینی کی حالت تشویشناک
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.