• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی ربی کے قتل کے الزام میں فلسطینی نوجوان جاں بحق

منگل 06-02-2018
in فلسطین
0
0Pala10106
0
SHARES
0
VIEWS

جنین (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج نے منگل کی صبح مغربی کنارے کے شہر جنین کے نزدیک واقع قصبے الیامون میں ایک فلسطینی نوجوان احمد جرّار کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔ اسرائیل جرّار پر الزام عائد کرتا ہے کہ رواں برس کے آغاز پر نابلس شہر کے نزدیک اسرائیلی ربی کے قتل کے پیچھے اسی کا ہاتھ ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق عینی شاہدین نے بتایا ہے کہ اسرائیلی اسپیشل فورسز نے منگل کو علی الصبح مذکورہ قصبے پر دھاوا بول دیا اور اس دوران شدید فائرنگ کی آوازیں بھی سنی گئیں۔

اسرائیلی وزیراعظم کے ترجامن عوفیر جنڈلمین نے اپنی ٹوئیٹ میں بتایا کہ "انٹلیجنس کارروائی میں فلسطینی نوجوان احمد نصر جرار کو ہلاک کر دیا گیا ہے جس نے ایک ماہ قبل یہودی ربی رزيئيل شيفاح کو قتل کیا تھا”۔

اسرائیلی وزیر دفاع لیبرمین نے بھی اپنی ٹوئیٹ میں کہا ہے کہ "جرّار کے ساتھ حساب بے باق کر دیا گیا”۔

فلسطینی نوجوان احمد جرّار کو دو ہفتے قاتلانہ حملے کا نشانہ بنایا گیا تاہم حملہ ناکام ہونے کے سبب وہ جنین کے مغرب میں واقع علاقے واد بروقین کی جانب فرار میں کامیاب ہو گیا تھا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی ربی کے قتل کے الزام میں فلسطینی نوجوان جاں بحق
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.