• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 10 مئی 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی دہشت گردی میں بیٹے کی شہادت، بوڑھا فلسطینی صدمے سے چل بسا

جمعہ 10-02-2017
in فلسطین
0
0Pala6001
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ النقب – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے جزیرہ نما النقب میں تین ہفتے قبل اسرائیلی فوج کی دہشت گردی کے نیتجے میں جواں سال بیٹے کی شہادت پر دل گرفتہ بوڑھا فلسطینی صدمہ برداشت نہ کرسکا اور خود بھی چل بسا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق یعقوب ابو القیعان نامی ایک فلسطینی نوجوان کو اسرائیلی فوج نے 18 جنوری 2017ء کو جزیرہ نما النقب میں ام الحیران کے مقام پر گولیاں مار کر شہید کردیا تھا۔ اس واقعے نے اس کے والد الحاج موسیٰ ابو القیعان کو سخت صدمے سے دوچار کیا۔ چناچہ گذشتہ روز 98 سالہ موسیٰ ابو القیعان بھی چل بسا۔

ام الحیران کی مقامی فلسطینی کمیٹی کے چیئرمین راد ابو القیعان نے بتایا کہ ان کے دادا اپنے بیٹے کی وفات پر صدمے سے دوچار ہوئے تھے۔ وہ صہیونی فوج کے ہاتھوں اپنے بیٹے کا غم براداشت نہ کرسکے اور آخر کار چل بسے۔

مقامی فلسطینی شہریوں نے موسیٰ ابو القیعان کی موت کو بھی اسرائیلی ریاست کے جرائم کا حصہ قرار دیا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی دہشت گردی میں بیٹے کی شہادت، بوڑھا فلسطینی صدمے سے چل بسا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.