• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی دہشت گردی سے زخمی فلسطینی بچہ چل بسا

ہفتہ 24-12-2016
in فلسطین
0
0Pala5435
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی کے نتیجے میں گذشتہ اکتوبر میں زخمی ہونے والا ایک 16 سالہ فلسطینی لڑکا فارس البایض گذشتہ روز زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا جس کے بعد یکم اکتوبر 2015ء کے بعد سے جاری تحریک انتفاضہ کے شہداء کی تعداد 271 ہوگئی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطینی وزارت صحت کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ سولہ سالہ فارس البایض گذشتہ اکتوبر کو غرب اردن کے وسطی شہر رام اللہ میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے زخمی ہوگیا تھا۔ اسے مسلسل دو ماہ تک اسپتال میں زیرعلاج رکھا گیا مگر وہ جاں بر نہ ہوسکا اور گذشتہ روز جام شہادت نوش کرگیا۔

وزارت صحت کاکہنا ہے کہ البایض کے سر میں گولی لگی تھی جو اس کے لیے جان لیوا ثابت ہوئی ہے۔

خیال رہے کہ فلسطین میں یکم اکتوبر دو ہزار پندرہ سے صہیونی ریاست کے مظالم کے خلاف تحریک انتفاضہ القدس جاری ہے۔ اس تحریک کے دوران اب تک 271 فلسطینی شہری صہیونی ریاستی دہشت گردی کا نشانہ بن کر شہید ہوچکے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی دہشت گردی سے زخمی فلسطینی بچہ چل بسا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.