• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 12 مئی 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی خفیہ حراستی مرکز میں دو فلسطینی بچوں پر تشدد

منگل 31-01-2017
in فلسطین
0
0Pala5875
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین میں انسانی حقوق کی تنظیموں کی طرف سے جاری کردہ بیانات میں بتایا گیا ہے کہ غرب اردن کے شمالی شہر قلقیلیہ میں قائم اسرائیلی فوج کے ایک خفیہ حراستی مرکز میں دو فلسطینی بچوں کو رکھنے جانے اور ان پر تشدد کا انکشاف ہوا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق کلب برائے اسیران کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ قلقیلیہ کے 15 سالہ مرح لوئی جعیدی اور نابلس میں تل قصبے کے 16 سالہ سالم ھانی ابو حمادہ کو ارائیل نامی ایک حراستی مرکز میں رکھا گیا ہے جہاں ان پر وحشیانہ تشدد بھی کیا گیا ہے۔

دونوں فلسطینی لڑکوں کو حال ہی میں اسرائیلی فوجیوں نے تلاشی کی کاررائیوں کے دوران ان کے گھروں سے اٹھانے کے بعد غائب کردیا تھا۔ ان کے والدین اپنے بچوں کی صحت کے حوالے سے بہت فکرمند ہیں اور مبینہ طور پر بچوں کو تشدد کا نشانہ بنائے جانے سے خوف زدہ ہیں۔

والدین اور دیگراقارب نے دونوں بچوں کو حراستی مرکز میں رکھنے کی مذمت کی ہے اور انہیں فوری طور پر رہا کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

خیال رہے کہ اسرائیلی جیلوں میں 18 سال سے کم عمر کے 400 بچے پابند سلاسل ہیں۔ بین الاقوامی قوانین کے تحت اٹھارہ سال سے کم عمر کےافراد کو جیلوں میں ڈالنا اور ان کے خلاف مقدمات قائم کرنا سنگین جرم ہے مگر صہیونی ریاست بچوں کے حوالے سے عالمی اصولوں کی صریح خلاف ورزیوں کی مسلسل مرتکب ہو رہی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی خفیہ حراستی مرکز میں دو فلسطینی بچوں پر تشدد
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.