• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی حکام کے نابلس کی زرعی زمین پر کام روکنے کے احکامات

پیر 10-07-2017
in فلسطین
0
0Pala7795
0
SHARES
0
VIEWS

نابلس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی حکام نے نابلس شہر کے قصبے عقربہ کے نواح میں موجود فلسطینی زرعی زمین پر کام کرنے والے کاشت کاروں کو کام سے روکنے کا حکم دے دیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق عقربہ میں مزاحمتی کمیٹی برائے دیوار فاصل و آباد کاری کے سربراہ یوسف دیریہ نے بتایا کہ قابض اسرائیلی فوج نے اسرائیلی حکام کے ہمراہ خربت الطویل نامی علاقے میں داخل ہوگئے اور انہوں نے 100 دونم اراضی پر کام کرنے والے مقامی افراد کو کام روکنے کا حکم سنا دیا۔

اسرائیلی حکام کا دعویٰ ہے کہ یہ علاقہ فوجی زون ہے اور اس میں اسرائیلی فوج کو وقتا فوقتا فوجی مشقیں کرنا مقصود ہوتی ہیں۔

انہوں نے نشاندہی کی کہ خربت الطویل کا علاقہ وادی اردن کے قریب موجود سب سے زرخیز علاقوں میں سے ایک ہےاور اسے اسرائیلی حکام کی جانب سے مسلسل غاصبانہ پالیسیوں کا نشانہ بنایا جاتا ہے تاکہ فلسطینی شہری یہ زمین چھوڑ کر چلے جائیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی حکام کے نابلس کی زرعی زمین پر کام روکنے کے احکامات
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.