• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 14 جون 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی حکام کو امریکی سفارتخانے کی مجوزہ منتقلی سے کشیدگی کے خدشات

ہفتہ 21-01-2017
in فلسطین
0
0Pala5743
0
SHARES
0
VIEWS

ناصرہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی میڈیا کے ذرائع کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے امریکا کا اسرائیل میں سفارتخانہ تل ابیب سے بیت المقدس منتقل کرنے سے خطے میں کشیدگی میں اضافہ ہوجائے گا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی حکام نے ٹرمپ کے اقدامات کے نتیجے میں خطے بھر میں کشیدگی بڑھنے کے خدشات کا اظہار کیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق ٹرمپ کے اس اقدام سے خطے میں نئی آگ لگ جائے گی اور اسرائیلی و فلسطینی سیاستدانوں کے بیانات سے اس آگ میں مزید اضافہ ہوگا۔

ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیلی اخبار ‘اسرائیلی ہیوم’ سے بات کرتے ہوئے کہا کہ وہ انتخابی مہم کے دوران سفارتخانے کی منتقلی کے وعدے کو پورا کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی حکام کو امریکی سفارتخانے کی مجوزہ منتقلی سے کشیدگی کے خدشات
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.