• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی حکام نے القدس میں فلسطینیوں کے متعدد مکان مسمار کر ڈالے

منگل 04-04-2017
in فلسطین
0
0Pala6666
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صہیونی پولیس اور بیت المقدس کی نام نہاد بلدیہ نے مشرقی بیت المقدس میں فلسطینی شہریوں کے متعدد مکانات غیرقانونی قرار دے کرمسمار کرڈالے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق منگل کو صہیونی حکام نے بھاری میشنوں کی مدد سے مشرقی بیت المقدس میں فلسطینی شہریوں کے تین مکان مسمار کردیے۔

نامہ نگار نے بتایا کہ اسرائیلی فوج نے  دیوار فاصل کے باہر فلسطینی شہریوں کے رہائش کے لیے تیار تین مکانات مسمارکردیے۔

ادھراسی سیاق میں صہیونی بلدیہ کے بلڈوزروں کی مدد سے شرفات کے مقام پرگھوڑوں کا ایک اصطبل تباہ کردیا۔ بیت صفافا میں واقع یہ اصطبل کئی سال پرانا ہے۔ صہیونی حکام کا کہنا تھاکہ یہ مکان غیرقانونی طور پر تعمیرکیا گیا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی حکام نے القدس میں فلسطینیوں کے متعدد مکان مسمار کر ڈالے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.