• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی جیل میں قید مریض فلسطینی کی حالت تشویشناک

منگل 12-09-2017
in فلسطین
0
0Pala8538
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین میں انسانی حقوق کی تنظیموں کی طرف سے جاری کردہ بیانات میں خبردار کیا گیا ہے کہ اسرائیلی جیل میں قید ایک 35 سالہ فلسطینی مریض معتصم طالب داؤد رداد معدے میں سوزش کے باعث شدید تکلیف میں ہیں اور ان کی زندگی کو شدید خطرات لاحق ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطینی محکمہ امور اسیران کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ معتصم رداد معدے میں انفیکشن کے باعث زندگی اور موت کی کشمکش میں ہیں۔ معدے میں موجود انفیکشن کے باعث ان کے جلد پر بھی اس کے داغ پڑنے لگے ہیں۔ روزانہ کی بنیاد پر مریض اسیر کا فشار خون مسلسل بلند ہو رہا ہے۔

فلسطینی اسیرکے وکیل معتز شقیرات کا کہنا ہے کہ انہوں نے اسرائیلی جیل میں قید اپنے موکل سے ملاقات کی ہے۔ غرب اردن کے شمالی شہر طولکرم کے صیدا قصبے کے رہائشی  معتصم رداد کی حالت کافی حد  تک تشویشناک ہے۔

معدے میں پیدا ہونے والی تکلیف نے ان کی بینائی بھی متاثر کی ہے جب کہ انہیں دائیں کندھے میں بھی شدید تکلیف کی شکایت ہے۔

فلسطینی محکمہ امور اسیران کا کہنا ہے کہ اسیر معتصم رداد اسرائیلی  زندانوں میں مریضوں میں سب سے خطرناک نوعیت کے مریض ہیں۔ ان کے معدے میں موجود انفیکشن کے نتیجے میں خون جاری ہوگیا ہے۔ خون میں کولسٹرول کی مقدار بڑھ گئی ہے جب کہ ہڈیوں میں بھی تکلیف ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی جیل میں قید مریض فلسطینی کی حالت تشویشناک
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.