• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی جیل میں قید فلسطینی بچے کی حالت غیر، اسپتال منتقل

منگل 16-01-2018
in فلسطین
0
0Pala9883
0
SHARES
0
VIEWS

جنین (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی جیل میں قید انوکھی بیماری کے شکار ایک 16 سالہ فلسطینی بچے کی حالت تشویشناک ہونے پراسے الرملہ منتقل کیا گیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق غرب اردن کے جنوبی شہر جنین کے یعبد قصبے سے تعلق رکھنے والے 16 سالہ انس حمارشہ کو گذشتہ روز مجد جیل سے الرملہ اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

انس حمارشہ کے اہل خانہ کا کہنا ہے کہ بچے کو ’بیرتھیز‘کی انوکھی بیماری ہے جس سے اس کی ران کے پٹھے مسلسل کمزور ہو رہے ہیں۔ اہل خانہ نے زیرحراست بچے کی زندگی کے حوالے سے خبردار کیا ہے اور کہا ہے کہ اسے کچھ ہوا  تو اس کی تمام ترذمہ دارہ صیہونی ریاست پرعائد ہوگی۔

خیال رہے کہ انس حمارشہ کو اسرائیلی فوج نے 7 اکتوبر 2017ء کو جنین کے یعبد قصبے میں اس کے گھر سے حراست میں لیا تھا۔ گرفتاری کے بعد سے الجلمہ حراستی مرکز میں پابند سلاسل رکھا گیا جہاں امراض کا شکار ہونے کے باوجود اسے تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔

بچے کے والدین کا کہنا ہے کہ انس حمارشہ کی بیماری اسے جزوی یا مکمل طور پر مفلوج کرسکتی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی جیل میں قید فلسطینی بچے کی حالت غیر، اسپتال منتقل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.