• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی جیل میں دو فلسطینی اسیران کی انتظامی حراست کےخلاف بھوک ہڑتال

بدھ 22-03-2017
in فلسطین
0
0Pala6500
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبہ شہر الخلیل سے تعلق رکھنے والے دو فلسطینی شہریوں نے اسرائیلی زندانوں میں بلا جواز انتظامی حراست کے خلاف بہ طور احتجاج بھوک ہڑتال شروع کی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مقبوضہ مغربی کنارے کے اذنا قصبے سے تعلق رکھنے والے اسیر اکرم فسیسی نے اپنی انتظامی حراست میں چھ ماہ کی توسیع کے خلاف بہ طور احتجاج بھوک ہڑتال شروع کی ہے۔

اسیر کے اہل خانہ کا کہنا ہے کہ فسیسی نے بغیر کسی الزام کے جیل میں ڈالنے اور چھ ماہ کی دوبارہ قید کی سزا سنانے کے خلاف بہ طور احتجاج بھوک ہڑتال شروع کی ہے۔

اہل خانہ کا کہنا ہے کہ اسیر اکرم فسیسی رام اللہ کے قریب ’عوفر‘ نامی فوجی جیل میں پابند سلاسل ہے۔

خیال رہے کہ اسیر اکرم فسیسی کو 19 ستمبر 2016ء کو حراست میں لیا تھا۔ اس کا تعلق فلسطینی تنظیم اسلامی جہاد سے ہے۔

الخلیل شہر کے جنوبی قصبے بیت عوا سے تعلق رکھنے والے اسیر رافت شلش گذشتہ چھ روز سے بھوک ہڑتال جاری رکھے ہوئے ہیں۔ وہ گذشتہ 15 ماہ سے انتظامی حراست کے تحت پابند سلاسل ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی جیل میں دو فلسطینی اسیران کی انتظامی حراست کےخلاف بھوک ہڑتال
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.