• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی جیل میں بھوک ہڑتالی فلسطینی اسیر کی حالت تشویشناک

ہفتہ 28-10-2017
in فلسطین
0
0Pala9040
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی اتھارٹی کے محکمہ امور اسیران کی طرف سےجاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی جیل میں گذشتہ 10 روز سے مسلسل بھوک ہڑتال کرنے والے فلسطینی نوجوان بلال ذیاب کی حالت تشویشناک ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق امور اسیران کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہےکہ غرب اردن کے شمالی شہر جنین سے تعلق رکھنے والے بلال ذیاب نے بلا جواز انتظامی قید کے خلاف بہ طور احتجاج دس روز سے بھوک ہڑتال شروع کر رکھی ہے۔

فلسطینی وکیل اور قانون دان کریم عجوۃ نے بتایا کہ اسیر ذیاب پہلے ہی بیماری ہیں۔ اب انہوں نے بھوک ہڑتال بھی شروع کر رکھی ہے۔ بیماری اور بھوک ہڑتال نے ان کی حالت مزید خراب کردی ہے۔

عجوۃ نے بتایا کہ بھوک ہڑتال شروع ہونے کے بعد اسرائیلی فوج نے انہیں گذشتہ اتوار کو جزیرہ نما النقب کی جیل سے عسقلان کے زندان میں منتقل کیا ہے۔ عسقلان جیل انتہائی تنگ ہے اور قیدیوں کو بنیادی سہولیات اور سردیوں میں گرم کپڑے تک میسر نہیں ہیں۔ اس کے علاوہ گندگی کا یہ عالم ہے کہ جیل میں ہرطرف حشرات الارض اور خطرناک کیڑے مکوڑے عام ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی جیل میں بھوک ہڑتالی فلسطینی اسیر کی حالت تشویشناک
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.