• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی جلادوں کا انسانیت سوز تشدد، فلسطینی اسیر گویائی کی نعمت سے محروم

جمعرات 15-02-2018
in فلسطین
0
0Pala10184
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی ریاست کی جیلوں میں قید ایک فلسطینی نوجوان پر صیہونی جلادوں کے وحشیانہ تشدد کے نتیجے میں اسیر گویائی کی نعمت سے محروم ہو گیا۔ دوسری جانب صیہونی حکام اس کے علاج معالجے میں بھی دانستہ طور پر مجرمانہ غفلت کا مظاہرہ کررہے ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق کلب برائے اسیران کی طر ف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ اسیر عماد محمد السراج کا تعلق غزہ کی پٹی سے ہے۔ صیہونی عقوبت خانے میں اسے ہولناک اذیتوں کا نشانہ بنایا  گیا جس کے نتیجے میں وہ قوت گویائی سے محروم ہوچکا ہے۔

کلب برائے اسیران کا کہنا ہے یہ صیہونی جیلر السراج کے علاج معالجے میں بھی مجرمانہ غفلت کے مرتکب ہو رہے ہیں۔ اسیر السراج اس وقت نفحہ نامی صحرائی جیل میں پابند سلاسل ہے۔ اذیت ناک تشدد کے باعث وہ گویائی کی قوت کھو چکا ہے۔

خیال رہے کہ اسیر عماد السراج ایک بار عمر قید اور خیال رہے کہ اسیر عماد السراج ایک بار عمر قید اور 30 سال اضافی قید کی سزا کے تحت پابند سلاسل ہے۔ وحیشانہ تشدد کے باعث وہ قوت گویائی سے محروم ہوچکا ہے اور علاج معالجے میں رکاوٹیں ڈالنے پر اس نے گذشتہ برس کئی روز تک بھوک ہڑتال کی تھی۔ اسیر عماد السراج بات چیت کے لیے لکھ کر اپنا مدعا بیان کرتا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی جلادوں کا انسانیت سوز تشدد، فلسطینی اسیر گویائی کی نعمت سے محروم
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.